This post is to explain the Extrovert meaning in Urdu and English as well.
ایکسٹروورٹ ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو سماجی تعلقات کو بڑھانا پسند کرتا ہے۔یہ اکیلا رہنے کی بجاۓ لوگوں کے ساتھ گھلنا ملنا زیادہ پسند کرتا ہے۔ اس طرح کے لوگ مختلف تقاریب میں لوگوں سے مل کر زیادہ پرجوش محسوس کرتا ہے۔ یہ انٹروورٹ کے بالکل الٹ ہوتے ہیں اور یہ تنہا ہئ میں بوریت محسوس کرتے ہیں۔ یہ نۓ نۓ لوگوں سے ملنا اور نۓ دوست بنانا پسند کرتے ہیں۔ ان کو لوگوں میں گھلنا ملنا بخوبی آتا ہے۔ ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ لوگ بھی انھیں پسند کریں اور لوگوں میں وہ ہر دلعزیز رہیں۔
تاریخ میں بہت سی شخصیات ہیں جو ایکسٹروورٹ تھیں۔ مثال کے طور پہ ابراھم لنکلن جن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ تعلقات بنانے میں ماہر تھے۔ اسی طرح انگلستان کے وزیراعظم چرچل بھی ایکسٹروورٹ تھے اور ایک پرجوش شخصیت کے مالک تھے
It is the exact opposite of an introvert. Extroverts are persons who like to develop social relationships. Also, they prefer to mingle with people rather than be alone. They also feel more excited to meet people at various events. They feel bored in lonely. Also, they like to meet new people and make new friends. Moreover, they like to mingle with people. Furthermore, they want people to like them and be loved by people. There are many figures in history who were extroverts. For example, Abraham Lincoln who is known to have mastered relationships. Similarly, British Prime Minister Winston Churchill was also an extrovert and had an enthusiastic personality.
So, the Extrovert meaning in Urdu is پرجوش – لوگوں سے گھلنے ملنے والا .